تین طلاق

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (فقہ) شوہر کی بیوی سے مطلق علیحدگی، تین بار طلاق کہہ دینے کا عمل، طلاق بائن۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (فقہ) شوہر کی بیوی سے مطلق علیحدگی، تین بار طلاق کہہ دینے کا عمل، طلاق بائن۔